یہ سیاستدان نہیں جانتے کہ اس محراب و منبر نے اس ملک کی کیا خدمت کی ہے۔۔۔ ان عزاداریوں نے اس ملت کی حفاظت کی ہے، یہ مجالس عزآ اور مصائب و گریہ ہے جس نے تمہارے ملک کو تحفظ فراہم کیا ہے۔

 صحیفه امام، ج۸ ص۵۲۸

ای میل کریں